کراچی: جناح اسپتال، کچن کا بُرا حال۔۔۔! اب ہوگی جانچ پڑتال

جناح اسپتال کراچی کے باورچی خانے میں غیر معیاری کھانے کے معاملے پر سیکریٹری صحت نے 5 رکنی کمیٹی بنادی۔

کمیٹی باورچی خانے اور کھانے پینے کی اشیاء کا معائنہ کرے گی۔کمیٹی ملازمین کے بیان قلمبند کرے گی، کمیٹی کو 7 روز میں رپورٹ دینے کا پابند کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں