کراچی میں ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف FIA، حساس ادارے اور اسٹیٹ بینک نے گرینڈ آپریشن کیلئے کمر کس لی۔ذخیرہ اندوز کمپنیر اور افراد کی فہرستیں تیار کرلی گئیں۔ بینکوں سے لاکر مالکان اور سامان کی تفصیلات بھی حاصل کی جارہی ہیں۔جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے بینک لاکرز کو اسکین کیا جائے گا۔