چینی کی افغانستان اسمگلنگ ناکام، 5 ٹرک ضبط

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی ہدایت پر ملک بھر میں اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاون کا آغاز کردیا گیا۔ ایف سی بلوچستان نارتھ نے چینی افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی، چینی سے لدے 5 ٹرک اور درجن سے زائد وینز قبضے میں لی گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں