پی پی دور میں زمینوں کی بندر بانٹ کا ریکارڈ طلب

نگراں سندھ حکومت نے پیپلز پارٹی دور میں سیاسی بنیادوں پر زمین الاٹمنٹ کی چھان بین کیلئے ڈپٹی کمشنرز سے 11 سال کا ریکارڈ طلب کرلیا، زمین الاٹ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ آٗئندہ دنوں پیشرفت ہوگی۔ خط میں کیا گیا ہےکہ 28 نومبر 2012 سے لیکر 25 اگست 2023 تک کا ریکارڈ فراہم کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں