پی آئی اے ڈیفالٹ سے بچ گئی

پی آئی اے کو ایاٹا سے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ تھا، سول ایوی ایشن اتھارٹی سے ملے ایک ارب روپے سے پی آئی اے نے ایاٹا کو ادائیگی کردی۔ذرائع کے مطابق ایک ارب روپے فوری ادا نہ ہوتے تو پی آئی اے ایاٹا کا نادہندہ ہوجاتا، ایاٹا کا نادہندہ ہونے سے پی آئی اے کے ٹکٹوں کی دنیا بھر میں فروخت بند ہوجاتی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں