پیٹرول کا پارہ ہائی، بڑھ رہی مہنگائی، ٹرانسپورٹ کرایوں میں بھی اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کےبعد ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا۔ کرایوں میں 15 سے 20 فیصد تک اضافہ کیا گیا۔ لاہور سے کراچی کا کرایہ 6600 سے 7000 روپے، راولپنڈی کا کرایہ 2000 سے 2200 جب کہ پشاور کا 2500 سے 2750 روپے کردیا گیا۔ کوئٹہ کا کرایہ 4400 سے 4650 اور مری کا کرایہ 2400 سے 2650 روپے کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں