نیویارک میں لاوڈ اسپیکر پر ازان دینے کی اجازت

نیویارک کے مئیر ایرک آدم نے اعلان کیا ہےکہ اب جمعہ کی اذان لاوڈ اسپیکر پر دی جائے گی، رمضان المبارک میں مغرب کی اذان دی جاسکے گی۔مسلم کمیونٹی کی جانب سے میمو کا خیر مقدم کرتے ہوئے پولیس اور مئیر کا شکریہ ادا کیا گیا۔واضح رہے نیو یارک سٹی میں ساڑھے 7 لاکھ سے زائد مسلمان آباد ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں