مودی حکومت کا آئینی طور پر ” انڈیا ” کا نام بدلنے کا فیصلہ

مودی حکومت نے آئین میں انڈیا کا نام تبدیل کرکے ’بھارت‘ رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ پارلیمنٹ کے آئندہ سیشن میں قرارداد لائی جائے گی، سیشن 18 ستمبر کو شروع ہوگا جو 22 ستمبر تک جاری رہے گا جس میں بھارتی آئین میں انڈیا کا مطلب بھارت میں ترمیم کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں