معیشت تباہ حال، عوام مشتعل: شامی صدر بشارالاسد کے خلاف احتجاج

شام میں بڑھتی مہنگائی اور خراب معیشت کے باعث صدر بشارالاسد کے خلاف احتجاج زور پکڑگئے۔ جنوبی شام میں سینکڑوں لوگوں نے مہنگائی میں اضافے کے باعث شامی صدر بشارالاسد کے خلاف مظاہرے کئے اور ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔شہر سویڈا میں لوگوں نے “بشار آوٹ” اور “شام فری” کے نعرے لگائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں