پی آئی اے نے مالی بحران سے نکلنے کیلئے 2 بینکوں سے17 ارب قرض مانگ لیا۔آج ادائیگی نہ ہوئی تو 2 روزہ تعطیلات کے سبب بحران سنگین ہوسکتا،
تاخیر کے باعث ایف بی آر کو ڈھائی ارب کی فوری ادائیگی بھی رک سکتی۔تیل کمپنیوں اور طیاروں کے لیز کی ادائیگی اور فاضل پرزوں کی خریداری بھی رک سکتی ہے۔