قوائد و ضوابط

اندرون ملک اور بیرون بیوروچیف اور دیگر نمائندوں کے کسی ذاتی فعل کے ہم ذمہ دار نہیں ہیں نہ ہی جوابدہ .
ہم جن دیگر سائٹوں سے کنکٹ ہیں انکے اشاعتی مواد کا بھی ہمارا ادارہ کسی طرح بھی ذمے دار نہیں ہے.
اِدارہ کسی بھی تحریر یا تصویر کی اشاعت سے انکار کر سکتا ہے،اور شائع ہونے کے بعد بغیر کوئی وجہ بتائے سائٹ سے حذف بھی کیا جا سکتا ہے.
اِدارہ اور اس کے مشن کے لیے تمام ارکان کسی بھی قسم کے معاوضے کے بغیر اعزازی طور پر کام کرتے ہیں.
اگرشائع شدہ کوئی مواد کسی دوسری سائٹ پر شائع کیا جاتا ہے توکہہ دو ڈوٹ‌کوم کا حوالہ دیا جانا لازمی ہوگا.
اِدارہ کسی بھی تحریری کے متعلق سرقے اور چوری کی صورت میں ذمے دار نہیں اور ایسی صورت میں مکمل ذمے وادی لکھاری کی ہوگی.
اِدارہ کسی شائع شدہ تصنیف کی کسی بھی قسم کی کوئی رائیلٹی ادا کرنے کا پابند نہیں