عوام کو ایک اور جھٹکا، بجلی 1 روپے 46 پیسے مہنگی

نگراں حکومت نے عوام پر ایک اور بجلی بم گرادیا، فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 46 پیسے مہنگی کردی گئی۔ نیپرا نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ جس کے مطابق اضافہ جولائی کے ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا، اطلاق کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا، اضافہ ستمبر کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں