عام انتخابات 28 جنوری 2024 کو ہونے کا امکان

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ عام انتخابات کےلیے مجوزہ شیڈول تیار کرلیا۔عام انتخابات 28 جنوری 2024کو کرائے جانے کا امکان ہے۔ عملے نے پولنگ کیلئے 27 سے 30 جنوری کی تاریخیں تجویز کردیں تاہم الیکشن کمیشن کی منظوری کے بعد حتمی انتخاباتی شیڈول جاری ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں