صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کا 3 روزہ عرس شروع

برصغیر کے عظیم صوفی بزرگ شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے تین روزہ عرس کی تقریبات آج سے شروع ہورہی ہیں۔ملک بھر سے عقیدت مندوں کی بھٹ شاہ آمد کا سلسلہ جاری ہے، اس سلسلے میں سندھ حکومت نے آج صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔شاہ عبدالطیف بھٹائی کو ’سات سورمیون کا شاعر‘ بھی کہا جاتا ہے۔ انہوں نے 14 صفر 1165 ہجری بمطابق 1752 عیسوی میں وفات پائ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں