صدر کی تجویز پر الیکشن کمیشن پریشان، آج اہم اجلاس طلب

الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کی جانب سے عام انتخابات کی تاریخ تجویز کرنے پر آج اہم اجلاس طلب کرلیا۔جس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر کریں گے۔ اجلاس میں صدر مملکت کے خط کا جائزہ لیا جائے گا اور مشاورت کےبعد خط کا جواب دینے یا نہ دینے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں