سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ، فل کورٹ تشکیل، سماعت آج

چیف جسٹس پاکستان کا حلف لیتے ہی قاضی فائز نے اپنی سربراہی میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر سماعت کیلئے فل کورٹ تشکیل دیدیا۔ 15 رکنی فل کورٹ آج کیس کی سماعت کرے گا۔

جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین الدین خان، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس اطہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس شاہد وحید اور جسٹس مسرت ہلالی بینچ کا حصہ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں