سعودیہ میں مقابلہ قرات: پاکستانی حافظ اعظم طارق بن حسن فائنل میں

پاکستان کا نوجوان حافظ اعظم طارق بن حسن زیب خوبصورت آواز اور بہترین قرات کی بدولت سعودی عرب میں مقابلہ قرات کے آخری مرحلے میں پہنچ گیا۔فاتح کو 2 لاکھ ریال انعام ملے گا۔ بیت السلام کے طالب علم حافظ اعظم طارق بن حسن زیب وزارت مذہبی امور حکومت پاکستان کے زیر انتظام اسلام آباد میں منعقد ہونے والے فائنل مقابلہ حفظ و قرات میں پوزیشن حاصل کرنے کےبعد حرم مکہ میں جاری حفظ قرآن کریم کے عالمی مقابلے میں شریک ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں