سائفر کیس کی سماعت آج اٹک جیل میں

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کیلئے خصوصی عدالت آج تیسری بار اٹک جیل میں لگے گی۔
وزارت قانون کے مطابق جج کی درخواست پر سماعت اٹک جیل میں کرنے پر عتراض نہیں، جج نے سیکیورٹی وجوہات کے باعث سماعت اٹک جیل میں کرنے کی درخواست کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں