سائفر کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے کو نوٹس

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی درخواستِ ضمانت پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔سائفر کیس میں پی ٹی آئی کے چیئرمین کی درخواستِ ضمانت پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل سلمان صفدر عدالت میں پیش ہوئے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کیے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو نوٹس کر کے جواب طلب کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں