ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔تجویز پر یکم اکتوبر سے 15 فروری تک عمل درآمد کا امکان ہے۔چاروں صوبائی حکومتوں کو عمل کرنے کا کہا جائے گا۔بجلی کے بحران پر قابو پانے کے لیے قانون سازی کا مسودہ بھی تیار کیا جارہا۔اقدام سے روزانہ 1500 میگا واٹ سے زائد بجلی کی بچت ہوگی۔