پورن ویب سائٹ دیکھنے کے رجحان میں کمی

ایک رپورٹ کے مطابق سال 2017 میں دنیا میں پورن ویب سائٹس دیکھنے کے رجحان میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔سرچ انجنز سے حاصل اعدادو شمار کے مطابق اس سال اعشاریہ پانچ فیصد کم لوگوں نے پورن ویب سائٹس سے ” استفادہ” کیا۔تاہم پورن ویب سائٹس کے بزنس میں اضافہ ضرور ریکارڈ کیا گیا ہے۔دنیا میں ایسی ویب سائٹس کا سالانہ بزنس دوسو ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ویب سائٹس دیکھنے کے رجحان میں‌کمی کی ایک وجہ مختلف ممالک میں‌ روز بروز ہوتے سخت ضابطہ اخلاق کو بھی بتایا جارہا ہے..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں