ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اسکائی ڈائیونگ کی ویڈیو شیئر کردی۔دبئی میں اُنہیں ایک خاتون انسٹرکٹر کے ہمراہ خطرناک ایڈونچر کرتے دیکھا جاسکتا۔ کیپشن میں جنت مرزا نے مہم جوئی پر لکھا کہ یہ خوفناک مگر دلچسپ تجربہ تھا۔