جزیلہ اسلم کو سپریم کورٹ کی پہلی خاتون رجسٹرار کا اعزاز نصیب

چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ میں نئی تقرریاں بھی کردیں۔ ترجمان نے اعلامیہ جاری کردیا، چیف جسٹس نے جزیلہ اسلم کو نئی رجسٹرار سپریم کورٹ، ڈاکٹر مشتاق احمد کو سیکریٹری مقرر، بلوچستان سے عبدالصادق چیف جسٹس کے چیف آف اسٹاف تعینات کئے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں