بھارت میں جی 20 اجلاس: روسی صدر کا شرکت سے انکار

روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے بھارت میں منعقدہ جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا۔روس کی نمائندگی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کریں گے۔ روسی صدر اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں