بجلی پر ایسا فیصلہ کریں گے، جو واپس نہ لینا پڑے، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ بجلی کے معاملے پر جلدی نہیں کرنا چاہتا، ایسا فیصلہ نہیں کرنا چاہتے، جو واپس لینا پڑے۔ ٹیم اس مسئلے کے شارٹ ٹرم اور لانگ ٹرم حل تجویز کرے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں اس طبقے سے ہمدردی ہے، جس پر بجلی بلز کا بہت بوجھ ہے۔رات کو دکانیں جلد بند کرنے سے متعلق فیصلہ صوبوں کو اعتماد میں لیکر کریں گے، فیصلے کا نفاذ جلد نظر آئے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں