ایک ڈالر، قیمت 319 روپے، تاریخ بدل گئی

امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جاری۔ منگل کو دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 1 روپیہ 5 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 303.05 کی سطح پر پہنچ گئی۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر تاریخ میں پہلی بار 319 روپے کا ہوگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں