پختونخوا میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں نقل کے اسکینڈل کے ماسٹر مائنڈ کی نشاندہی ہوگئی، ملزم نے بلو ٹوتھ کے ذریعے امیدواروں کو نقل کروائی تھی۔ ملزم پبلک سروس کمیشن اور فیڈرل پبلک سروس کمیشن کا سابق ملازم نکلا، ملزم کو ٹیسٹنگ سسٹم کی کمزوریوں کا علم ہے، بلو ٹوتھ آلات چین سے منگوائے۔ملزم لاکھوں روپے بھی بٹورچکا۔