ایمان مزاری آزاد پنچھی، گھر پہنچ گئیں

سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری رہائی کےبعد گھر پہنچ گئیں۔اے ٹی سی کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ایمان مزاری کی ضمانت منظور کرلی۔ایمان مزاری کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج تھا۔اے ٹی سی نے ایمان مزاری کی 10 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں پر ضمانت منظور کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں