انسان کا چاند پر رہائش کا خواب پورا ہونے لگا

دنیا کے سب سے بڑے سائنسی ادارے ناسا کا کہنا ہے کہ انسان کا چاند پر رہائش اختیار کرنے کا خواب پورا ہونے لگا ہے اور دہائی کے آخر تک انسان چاند پر رہ رہے ہوں گے۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں قائم کینیڈی اسپیس اسٹیشن سے ناکام کوششوں کے بعد بالآخر مشن پر روانہ ہوگیاہے۔آرٹمس ون راکٹ لانچ کیا گیا۔بغیر عملے کا یہ مشن چاند کے لیے مستقبل میں مزید مشن کی راہیں ہموار کرے گا۔ناساکےحکام کاکہنا ہے کہ چاندپرجانے کے لئے پوری دنیا سے اسے بکنگ کے لئے درخواستیں موصول ہورہی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں