انتظار ختم ہونے کو۔۔! سُپر 4 کا پاک بھارت بڑا ٹاکر آج

انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کے قریب، دنیائے کرکٹ کے بڑے ٹاکرے کا دن آگیا۔ پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا آج کولمبو میں ہوگا۔پاکستان ٹیم نے پریماداسا اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن کیا اور بیٹنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس بھی کی۔ اسٹیڈیم سے ملحقہ گراؤنڈ میں کھلاڑیوں نے وارم اپ اور فزیکل ٹریننگ کےبعد نیٹ پر بیٹنگ اور بولنگ کی مشقیں کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں