اسلام آباد ایئرپورٹ آوٹ سورس کرنے کا معاملہ اسٹیئرنگ کمیٹی کے سپرد
نگراں وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ایئرپورٹ کو آوٹ سورس کرنے کا معاملہ اسٹیئرنگ کمیٹی کے سپرد کردیا۔ اجلاس میں نادرا میں بھرتیوں کے قوانین 2020 میں ترامیم کی منظوری بھی دی گئی جبکہ کابینہ نے چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ کی عارضی مدت ملازمت میں توسیع کردی۔