آنکھ میں آنسو، ڈوبتا سورج۔۔۔! “الوداع” چیف جسٹس پاکستان “الوداع”

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال الوداعی تقریب میں آبدیدہ ہوگئے، خود کو ڈوبتے سورج سے تشبیح دیدی۔ چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کے افسران و ملازمین سے خطاب میں کہا کہ آپ کے ساتھ طویل عرصہ گزارا، میری حالت اب ڈوبتے سورج جیسی ہے، آپ کا ابھی وقت پڑا ہے۔آپ سب بھرپور لگن سے کام کریں، ملک کو معاشی و دیگر چیلیجز کا سامنا ہے، سب اکھٹے ہوں گے تو یہ بحران نہیں رہے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں