آلودہ ترین شہروں کی فہرست، لاہور دوسرے، کراچی تیسرے نمبر پر

عالمی ویب سائٹ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے، جس کی فضائی آلودگی 235 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی۔

دوسری جانب پاکستان کے معاشی حب کراچی کا فضائی معیار بھی مضرِ صحت ہے۔

کراچی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہے، جس کی فضا میں آلودگی 186پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں